- گھر
- خدمات
- معلومات
بچوں کی بڑھی ہوئی طبی ضروریات کے ساتھ مدد (جیسے دائمی بیماری، شدید زخم، کم حرکت پذیری، غیر معمولی دماغی امراض) اور بچوں کے خلاف تشدد کے معاملات میں مدد۔
دی چائلڈ ٹیم سمائل فراہم کرتی ہے:
بچوں کے امراض کا گھر میں علاج
طبی اور نرسنگ کی دیکھ بھال
جسمانی ورزش
نفسیاتی و سماجی حمایت
طبی دیکھ بھال کے لئے ملاقات کا وقت طے کرنے میں مدد
(فون کے ذریعہ)مشاورت اور آمنے سامنے معاونت جنہوں نے تشدد کا تجربہ کیا ہے (جسمانی، جنسی یا نفسیاتی بدعنوانی، یا نظر اندازی کا)
لاپتہ بچے کی اطلاع دینے میں مدد
یونان میں قانونی حیثیت کے بغیر، 18 سال سے کم عمر بچوں کے لئے خدمات ہیں۔
دی چائلڈ ٹیم سمائل آپ کے گھر یا ہسپتال میں، اور ساتھ ساتھ ٹیلی فون پر طبی دیکھ بھال کی مشاورت فراہم کرتی ہے۔
مدد کے لئے کال کریں یا ای میل بھیجیں
ایس او ایس بچوں کےلیے نیشنل ہیلپ لائن
کال : 1056
ای میل Email: sos1056@hamogelo.gr
لاپتہ بچوں کے لئے یورپین ہاٹ لائن
کال: 11600
ای میلEmail: 116000@hamogelo.gr
بچوں اور دوشیزه / نوجوانوں کے لئے یورپین ہیلپ لائن
کال : 116111
آپ کسی بھی وقت ہیلپ لائن پر فون کر سکتے ہیں. وہ 24/7 کام کرتے ہیں
لینڈ لائن اور موبائل فون سے کال کرنا مفت ہے۔
مقام
ایتھنز
" }
Athens