کپڑے، جوتے اور غسل خانے کے لوازمات

10/8/2023: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔
Opening Hours
  • Wednesday: 11:30 AM - 04:30 PM
  • Tuesday: 11:30 AM - 04:30 PM
  • Friday: 11:30 AM - 04:30 PM
  • Thursday: 11:30 AM - 04:30 PM
AddressAsklipiou 113, AthensEmailkhorafreeshop@gmail.com
Facebookhttps://www.facebook.com/khorafreeshop/Websitehttp://www.khora-athens.orgDescription

کھورا فری شاپ Khora Free Shop پیش کرتا ہے:

  • کپڑے۔
  • جوتے.
  • غسل خانے کے لوازمات.
  • دیگر اشیاء، جیسے چادریں اور گھر کے برتن (دستیابی پر منحصر ہے).

اضافی معلومات

فری شاپ مندرجہ ذیل اوقات پر کھلی ہوتی ہے:

  • منگل صبح 11:30 سے دوپہر 2 بجے تک ۔
  • بدھ صبح 11:30 سے شام 4 بجے تک ۔
  • جمعرات صبح 11:30 سے شام 4 بجے تک ۔
  • جمعہ صبح 11:30 سے شام 4 بجے تک۔

اندراج کے لیے تشریف لائیں اورملاقات کے لیے وقت کی دستیابی کے لحاظ سےجتنی جلدی ممکن ہوسکے آپکو اک طے شدہ ملاقات کا وقت دیا جائے گا ۔

مقامات

ایتھنز

پتہ

Asklipiou 113

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ασκληπιού 113