تشدد کےمتاثرہ زندہ بچ جانے والوں کے لئے نفسیات اور نفسیاتی معاونت

BABEL

تشدد کےمتاثرہ زندہ بچ جانے والوں کے لئے نفسیات اور نفسیاتی معاونت logo
23/9/2024: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔

تفصیل

تشدد کےمتاثرہ زندہ بچ جانے والوں کے لئے نفسیات اور نفسیاتی معاونت:

نفسیاتی نگہداشت

نفسیاتی مدد اور مشاورت

نفسی معالجہ

خدمات کی اضافی معلومات

یہ ہنگامی خدمات نہیں ہیں

یہ خدماتے بحالی ہیں اور ایک انتظار کی فہرست ہے

اگر آپ کو فوری طبی ، سماجی ، قانونی یا دیگر ضروریات ہیں براہ کرم واپس تلاش پر جائیں۔


ملاقات طے کرنے کی ضرورت ہے۔

آپ دفتر آ سکتے ہیں، کال کر سکتے ہیں، ای میل کر سکتے ہیں یا اسکائپ پر پیغام بھیج سکتے ہیں 'babeldc' پر ملاقات کے لیے۔

مقام

ایتھنز

پتہ

Ioanni Drosopoulou 72

تیسری3 منزل

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ιωάννου Δροσοπούλου 72

ابتدائی گھنٹے

پیر:
10:00 - 17:00
منگل:
10:00 - 17:00
بدھ:
10:00 - 17:00
جمعہ:
10:00 - 17:00

پتہ

Ioanni Drosopoulou 72 [ΙΩΑΝΝΗ ΔΡΟΣΟΠΟΥΛΟΥ 72], Athens 11257 (3rd floor)

ٹیلیفون

ای میل

babel@syn-eirmos.gr