قانونی امداد
Legal Centre Lesvos
10/8/2023: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔
تفصیل
- قانونی معاملات، جیسے سیاسی پناہ اور خاندانی ملاپ کے بارے میں معلومات
- قانونی ا مداد اور مشورہ
- پناہ کے مقدمات پر قانونی نمائندگی
اضافی معلومات
کام کے اوقات کے دوران ملاقات طے کرنے کی ضرورت نہیں ہے
اگر آپ پیشگی ملاقات طے کرنا چاہتے ہیں تو، کال کریں 00306940198997 (فون یا واٹس ایپ) یا 00302251040665 (لینڈلائن).
مقامات
لیسووس - میتلینی
پتہ
Sapfous 2
مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس
Σαπφούς 2
پتہ
Sapfous 2, Lesvos – Mytilene
ای میل
info@legalcentrelesvos.org