ہسپتال

Hospital

ہسپتال logo
11/7/2024: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔

تفصیل

ہنگامی خدمات 24/7 بغیر کسی طے شدہ ملاقات کے دستیاب ہیں. 

اگر آپکو ہسپتال کے ڈاکٹر کے ساتھ خصوصی دیکھ بھال کی ضرورت ہے، تو آپکو ملاقات طے کرنے کی ضرورت ہے۔


کیلپینو (KEELPNO یا جہاں آپ رہتے ہیں اس کیمپ کیایک طبی تنظیم) آپ کے لئے ملاقات طے کرے گی۔

مقامات

لیسووس - میتلینی

پتہ

Efstratiou Vostani 48

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Ευστρατίου Βοστάνη 48

پتہ

Efstratiou Vostani [ΕΥΣΤΡΑΤΙΟΥ ΒΟΣΤΑΝΗ] 48, Lesvos – Mytilene