- گھر
- خدمات
- معلومات
ایل جی بی ٹی کیو (LGBTQ) پناہ گزین اور ان کے خاندانوں اور دوستوں کے لئے معاونت اور معلومات
قانونی معلومات اور معاونت
یونانی وکیل تک رسائی
قانونی امداد، مشاورت، رہائش، طبی خدمات، ایچ آئی وی / ایس ٹی ڈی (HIV/STD ) ٹیسٹنگ، اور تعلیمی سرگرمیوں کی خدمات کے حوالے سے حوالہ جات
ترجمانی کی خدمات
سماجی تقریبات
محفوظ جگہ
فرانسیسی/یونانی/انگریزی میں نفسیاتی معاونت، دوسری زبانوں کے لیے ترجامانی دستیاب ہے۔
ایل جی بی ٹی کیو کے لیے نفسیاتی سپورٹ گروپ: ایک انگریزی میں ایک فرانسیسی میں۔
اضافی معلومات
اس پر ای میل کریںcontact@zaatarngo.org یا اس نمبر پر رابطہ کریں 00306940671666۔ اپنے واٹس ایپ میسج، کال، یا ٹیکسٹ میں "ATLAS" کی وضاحت کریں۔
کھلنے کے اوقات: صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک لیکن ہمیں واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں کیونکہ کوویڈ-19 کی وجہ سے کچھ تبدیلیاں ہوئیں (مثال کے طور پر اس وقت لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ اس وقت تک نہیں آ سکتے جب تک کہ وہ ہمارے ماہر نفسیات سے ملاقات نہ کریں)
مقام
ایتھنز
Athens