لڑکوں کے لئے ٹیکنیکل مہارت کی تعلیم (عمر 14 تا 17)

10/8/2023: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔
AddressMetsovou 10, AthensFacebookhttps://www.facebook.com/farosgreece/Phone302108833836
Websitehttp://www.faros.org.gr/Emailfaros@faros.orgDescription

'افق' لڑکوں کے لئے ایک تعلیمی مرکز ہے (عمر 14 تا 17) جو تکنیکی مہارت کے کورسز پیش کرتا ہے ، بشمول:

ڈیزائن

ٹیکنیکل ڈرائینگ

بنیادی کمپیوٹر کی مہارت

الیکٹرانکس

لکڑی کا کام کرنا

درزی

انگریزی زبان

یونانی زبان

افق سینٹر پیر سے جمعہ دویر 1:30 بجے سے شام 6 بجے تک کھلا رہتا ہے۔

کلاس پیر سے جمعرات تک ہوتی ہیں۔ آپ کے منصوبے پر کام کرنے یا تفریحی سرگرمیوں میں شامل ہونے کے لئے جمعہ کا دن آزاد ہے۔

اضافی معلومات

کورسز کیلئے افق کے مرکز پر جائیں اور اندراج کرویں۔

اگر جگہیں دستیاب نہیں ہیں تو، آپ اپنا نام ویٹ لسٹ میں ڈال سکتے ہیں۔

خواتین اور لڑکوں کیلئے باقاعدگی سے تربیتی پروگرام موجود ہیں۔


برائے کرم کوویڈ 19 کی پابندیوں کے سبب سے خدمت فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔

مرکز پیر سے جمعہ تک کھلا ہے

مقام

ایتھنز

پتہ

میٹسوو 10

مقامی زبان میں پتہ۔

Μετσόβου 10.