بنیادی ضروریات، ملازمت اور مالی مشاورت کے لیے معاونت

ARSIS – Association for the Social Support of Youth

بنیادی ضروریات، ملازمت اور مالی مشاورت کے لیے معاونت logo
27/11/2023: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔

تفصیل

بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے معاونت، بشمول دیگر خدمات کے حوالہ جات۔

ماہر نفسیات سے مشاورت

حوصلہ افزائی

ملازمت کی مشاورت

اکاؤنٹنٹ

مالی مشو ر ہ

آپ کو ملاقات طے کرنے کی ضرورت نہیں ہے.

اضافی معلومات

آرسیس(ARSIS) جیل میں رہنے والےلوگوں اور ان کے خاندان کے لیے بھی معاونت پیش کرتا ہے:

ان لوگوں کے لیے معاونت جو اگلے 6 ماہ کے دوران جیل سے آزاد ہو جائیں گے ( جیل میں موجود سماجی خدمات کی آگاہی اگرآپ آرسیس کی خدمات میں دلچسپی رکھتے ہیں)

ایسے لوگوں کے لیے معاونت جنہیں جیل سے آزاد ہوئے 18 مہینے گزر چکے ہیں

مقام

تھیسا لونیکی

پتہ

Monastiriou 12

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Μοναστηρίου 12

ابتدائی گھنٹے

پیر:
10:00 - 16:00
منگل:
10:00 - 16:00
بدھ:
10:00 - 16:00
جمعہ:
10:00 - 16:00

پتہ

Monastiriou [ΜΟΝΑΣΤΗΡΙΟΥ] 12, Thessaloniki

ای میل

koinwniki.upiresia@arsis.gr