- گھر
- معلومات
Address | Chios | education@metadrasi.org | 306908091523 | ||
---|---|---|---|---|---|
Description | بچوں کو پڑھانے کے لیے کلاسیں (عمر 6 سے 18 سال):
کلاسیں غیر رسمی تعلیم کی ہیں۔ یہ یونانی پبلک اسکول کے نظام کےلیے طلباء کو تیار کرتے ہیں۔ اضافی معلوماتدی ایجوکیشن سینٹر پیر سے جمعہ صبح 8 بجے - 3:30 بجے کھلا ہوتا ہے.آپ میٹادراسی ایجوکیشن سینٹر (پیر سے جمعہ صبح 2 - 3 بجے) تشریف لا کر کلاس میں داخلہ لے سکتے ہیں. والدین اپنے بچوں کے ساتھ آئیں ہیں اور ان کے تمام رجسٹریشن دستاویزات ساتھ لائیں. مقاماتخیوس پتہویال کیمپ کے باہر |