- گھر
- معلومات
Opening Hours |
| Address | Danaidon 9, Thessaloniki | gcr_thess@gcr.gr | |
---|---|---|---|---|---|
Website | https://www.gcr.gr/en/news/press-releases-announcements/item/1677-gcr-helpline | Phone | +302310250045 | Website | https://gcr.gr/en |
Description | یونان میں رہنے سے متعلق ثقافتی تعارف، مشاورت اور معلومات مہاجرین کے لئے دستیاب حقوق، فرائض، اور خدمات کے متعلق معلومات (GCR کی قانونی ٹیم کے تعاون سے) سیاسی پناہ کے مقدمات میں معاونت عوامی خدمات تک رسائی حاصل کرنے میں امداد (جیسے صحت، تعلیم، وغیرہ) بیمار/کمزور۔(vulnerable) گروپوں کے لئے مشاورت (جیسے کہ تشدد اور / یا انسانی اسمگلنگ کے متاثرین) اور خدمات کے لئے حوالہ جات یونان میں ان بچوں کے لئے مشاورت اور خدمات (جو اپنے والدین کے بغیر) ہیں کمزور مقدمات کے لیے نفسیاتی مدد، جیسے تشدد سے بچ جانے والے، صنف پر مبنی تشدد اور انسانی سمگلنگ کوویڈ-19 کے خلاف حفاظتی اقدامات کے فریم ورک کے اندر،ہم آپ کو مطلع کرتے ہیں کہ یونانی کونسل برائے مہاجرین اپنے دفتر کے احاطے میں دورے قبول نہیں کرے گی وکلاء اور سماجی کارکن آپ کے اختیار میں ہیں۔ پیر سے جمعہ صبح 9 سے شام 4 بجے تک فون/وائبر/واٹس ایپ عربی: 6936543505 یا 6936543485 فارسی/دری: 6936543501۔ اردو/پنجابی: 6936543451۔ فرانسیسی: 6936543499 مقام چوتھی 4 منزل پتہ Danaidon 9 چوتھی 4 منزل مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس Δαναΐδων 9 |