ہسپتال میں دورہ کے دوران ترجمانی

METAdrasi

ہسپتال میں دورہ کے دوران ترجمانی logo
27/11/2023: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔

تفصیل

میتادراسی کے ترجمان/بین الثقافتی ثالث(Ioannina)ایونیا میں دو ہسپتال میں مریضوں اور میڈیکل کے عملہ کو بات چیت /ترجمانی کی مدد سے سہولت فراہم کرتے ہیں۔ 

یہاں کلک کریں اور تازہ ترین شیڈول کے لیےنیچے کی طرف سکرول کریں (انگریزی میں)۔

امداد کے لیے ہسپتال میں پوچھیں۔

مقامات

ایونیا (Ioannina)

پتہ

Ioannina