جنس پر مبنی تشدد سے بچنے والے مردوں کےلیے قانونی امداد اور حمایت

10/8/2023: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔
Opening Hours
  • Monday: 09:00 - 17:00
  • Tuesday: 09:00 - 17:00
  • Wednesday: 09:00 - 17:00
  • Thursday: 09:00 - 17:00
  • Friday: 09:00 - 17:00
AddressThessaloniki, ThessalonikiEmailurban.thessaloniki.diotima@gmail.com
Facebookhttps://www.facebook.com/NGOdiotima/Phone+302310534445Websitehttp://diotima.org.gr
Description

CRWI دیوٹیما مردوں اور لڑکوں (16 سال اور اس سے زیادہ) کے لیے قانونی امداد فراہم کرتی ہے جنہوں نے صنف پر مبنی تشدد کا تجربہ کیا ہے:

سیاسی پناہ کے لیے درخواست دینے اور آپکے حقوق کے متعلق معلومات

انفرادی مشاورت

سیاسی پناہ کے عمل کے دوران قانونی امداد اور نمائندگی


یہ اضافی معاونت بھی پیش کرتے ہیں:

معلومات اور حوالا جات

آمنے سامنےمعاونت، بشمول آپ کے ساتھ عوامی اور مقامی خدمات کے لیے جانے جیسے صحت، سلامتی، اور سماجی دیکھ بھال کی خدمات

مسلسل چیک ان اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ آپ وہ مدد حاصل کر رہے ہیں جسکی آپکو ضرورت ہے

صنف پر مبنی تشدد میں جنسی تشدد اور استحصال، یا جسمانی یا نفسیاتی تشدد کی وجہ آپ کا جنسی تعارف شامل ہے۔

اضافی معلومات

ملاقات کے لئے CRWI ڈیوٹیما کو ای میل کریں۔

مقام

تھیسا لونیکی