جنس پر مبنی تشدد سے بچنے والے مردوں کےلیے قانونی امداد اور حمایت

10/8/2023: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔
Opening Hours
  • Monday: 10:00 - 17:00
  • Thursday: 10:00 - 17:00
  • Tuesday: 10:00 - 17:00
  • Wednesday: 10:00 - 17:00
  • Friday: 10:00 - 17:00
AddressAthens, AthensEmailurban.athens.diotima@gmail.com
Facebookhttps://www.facebook.com/NGOdiotima/Phone+302108816405Websitehttp://diotima.org.gr
Description

CRWI دیوٹیما مردوں اور لڑکوں (16 سال اور اس سے زیادہ) کے لیے قانونی امداد فراہم کرتی ہے جنہوں نے صنف پر مبنی تشدد کا تجربہ کیا ہے:

سیاسی پناہ کے لیے درخواست دینے اور آپکے حقوق کے متعلق معلومات

انفرادی مشاورت

سیاسی پناہ کے عمل کے دوران قانونی امداد اور نمائندگی

مجرمانہ اور سول معاملات کے لئے عدالت میں نمائندگی

یہ اضافی معاونت بھی پیش کرتے ہیں:

معلومات اور حوالہ جات

ایک پر ایک مدد، بشمول آپ کے ساتھ عوامی اور مقامی خدمات جیسے صحت، سیکورٹی، اور سماجی نگہداشت کی خدمات

پناہ گاہوں کے حوالے

مسلسل چیک ان کو یقینی بنانے کے لیے کہ آپ اپنی مدد حاصل کرنے کے قابل ہیں

صنف پر مبنی تشدد میں جنسی تشدد اور استحصال، یا جسمانی یا نفسیاتی تشدد کی وجہ آپ کا جنسی تعارف شامل ہے۔

اضافی معلومات


ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے (CRWI Diotima) کو ای میل کریں۔مقامات تھیسالونیکی

ایتھنز

پتہ

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Αθηνα