ایم ایس ایفMSF دن کی دیکھ بھال کا مرکز/ ایم ایس ایف ڈے کیر سنٹر

10/8/2023: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔
Opening Hours
  • Monday: 09:00 - 17:00
  • Tuesday: 09:00 - 17:00
  • Wednesday: 09:00 - 17:00
  • Thursday: 09:00 - 17:00
  • Friday: 09:00 - 14:00
AddressSolonos 133, AthensPhone+302103839372
Description

  • دائی.
  • ماہرِ امراضِ نسواں (پیر، منگل اور جمعرات).
  • حمل کا ٹیسٹ
  • الٹرا ساونڈ
  • حمل کے دوران معائنہ اور علاج.
  • ڈلیوری کے 6 ہفتوں کے اندر ماؤں اور نوزائیدہ بچوں کا معائنہ .
  • خاندانی منصوبہ بندی (امتناع/مانع حمل کے کئی طریقے دستیاب ہیں).
  • ناپسندیدہ حمل کو روکنا
  • جنسی طور پر منتقل شدہ بیماریوں کا علاج
  • جنسی طور پر منتقل شدہ بیماریوں کے لئے علاج.غیر وبائی امراض کے لیئے علاج (آپ کو پہلے ہی تشخیص کروانی ہوگی. ایم ایس ایف ڈاکٹر تشخیص نہیں کرتا ).
  • نفسیاتی معاونت۔
  • جنسی تشدد کے شکار کی دیکھ بھال.
  • ایتھنز یا یونان چھوڑنے والے لوگوں کے لئے سفر کی دوا کی خدمات
  • صحت کی تعلیم کی خدمات
  • ماہرین سے دیکھ بھال کے لئے حوالہ جات.

اضافی معلومات

آپ کو تمام خدمات کے لئے وقت لینے کی ضرورت ہے:

شناختی کارڈ یا AMKA اے ایم کے اے درکار نہیں ہے.

دن کی دیکھ بھال کا سینٹر ہر ماہ کے آخری جمعہ کو بند ہوتا ہے.

مقامات

ایتھنز

پتہ

Solonos 133

مقامی زبان میں پتہ/ ایڈریس

Σόλωνος 133