یونان Refugee.Info میں خوش آمدید

Refugee.Info پر آمد کا شکریہ!  

Refugee.Info ویب سائٹ پر، آپ موضوعات جیسے کہ پناہ کاعمل، قانونی حقوق، صحت کی دیکھ بھال، تعلیم، کام اور بہت کچھ ، پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، بشمول یونان میں ان تنظیموں کی طرف سے دستیاب خدمات جو امداد اور تعاون پیش کرتی ہیں۔

ہمارا مقصد معلومات کے اس خلا کو دور کرنا ہے جو اکثر پناہ گزینوں کے لیے موجود ہوتا ہے، مدد فراہم کرنا، لوگوں کی خدمات تک رسائی میں مدد کرنا، اور اپنے حقوق کو استعمال کرنا ہے۔

 

Refugee.Info کی ویب سائٹ پر، آپ تلاش کر سکتے ہیں:

ℹ️ انگریزی، عربی، اردو، فرانسیسی، فارسی، صومالی اور یوکرینی میں معلومات۔

👍🏽 معلومات جو درست ہوں | تازہ ترین ہوں | وقت کی نزاکت کے مطابق ہوں | مفید ہوں

 

سائٹ کا استعمال کیسے کریں۔

📄 معلومات: موضوعات کی مکمل فہرست دیکھنے کے لیے مینو پر " INFORMATION:" پر کلک کریں۔

📍 خدمات: یونان میں اپنے علاقے میں عوامی اور این جی او یعنی غیرسرکاری تنطیموں کی خدمات کی تمام اقسام دیکھنے کے لیے" SERVICES" پر کلک کریں۔

💬 ہمیں پیغام بھیجیںمیسنجر پر یاواٹس ایپ پر۔

👉 ہمیں فیس بک پر اور ٹیلیگرام اور واٹس ایپ پر ہمارے چینلز کو فالو کریں۔

 

اپنی زبان کی بنیاد پر بلا جھجھک شامل ہوں اور باندھیں رہیں!

ٹیلی گرام:

واٹس ایپ:

انگریزیانگریزی
عربیعربی
فارسیفارسی
اردو

اردو

صومالی

صومالی

فرانسیسی

فرانسیسی

یوکرینی

یوکرینی

 

ہم کون ہیں؟

Refugee.Info یونان سائن پوسٹ پروجیکٹ کی پہلی مثال تھی۔ سائن پوسٹ ایک کمیونٹی کی زیر قیادت معلومات کی سروس ہے جو صارفین کو بحران کے وقت اور ڈیجیٹل ٹولز، آن لائن چینلز، اور سوشل میڈیا کے استعمال کے ذریعے بااختیار بناتی ہے، کمیونٹیز کو ان مسائل پر اہم فیصلے کرنے کے لیے بروقت اور قابل عمل معلومات فراہم کرتی ہے جو ان کے لیے اہم ہیں۔ 

👈 ہمیں فیس بک اور ٹیلی گرام پر فالو کریں۔

💬ہمیں پیغام بھیجیں یا میسنجر پر یاواٹس ایپ پر

 

اگر آپ کو ہماری خدمات حاصل کرنے کے دوران بدتمیزی یا ہراساں کرنے کا سامنا ہوا ہے، تو براہ کرم شکایت فارم جمع کرانے میں ہچکچاہٹ محسوس نہ کریں تاکہ ہم معاملے کی چھان بین کر سکیں۔

IRC رجسٹریشن نمبر (Γ.Ε.ΜΗ.): 135449242000